سو ل لا ئنز، ٹر یفک حا دثے میں وکیل جا ں بحق ، بیو ی شد ید زخمی ہو گئی

سو ل لا ئنز، ٹر یفک حا دثے میں وکیل جا ں بحق ، بیو ی شد ید زخمی ہو گئی

  

لا ہور (وقائع نگار) تھا نہ سو ل لا ئنز کے علا قہ میں ٹر یفک حا دثے میں ایک وکیل وحید بیگ جا ن بحق ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب اسمبلی کے سا منے فیصل ٹا ؤ ن کا رہا ئشی ایڈ ووکیٹ وحید بیگ مو ٹر سا ئیکل پر بیو ی سمیت جا رہا تھا کہ پیچھے سے آ نیو الی تیز رفتا ر گا ڑ ی نے ٹکر ما ر دی جس سے وہ مو قع پر دم تو ڑ گیا جبکہ اس کی بیو ی شد ید زخمی ہو گئی جس کو ہسپتا ل داخل کر ادیا گیا ۔حا دثے کے بعد ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔مقتو ل کی میت کو سینکڑ وں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔پو لیس نے نا معلو م ڈرائیور کے خلا ف مقد مہ درج کرکے تلا ش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -