لندن پولیس نے الطاف حسین سے پوچھ گچھ نہیں کی،ایم کیو ایم

لندن پولیس نے الطاف حسین سے پوچھ گچھ نہیں کی،ایم کیو ایم

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض چینلز پرنشرہونے والی اس خبر کوقطعی بے بنیادقراردیا ہے جس میں دعویٰ کیاگیاہے کہ لندن میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اس خبرکاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اورایم کیوایم اس شرانگیزخبرکی سختی سے تردید کرتی ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -