ایف ڈبلیو او کا جوان شاہراہ قراقرم پر تودے کی زد میں آکر شہید

ایف ڈبلیو او کا جوان شاہراہ قراقرم پر تودے کی زد میں آکر شہید

  

راولپنڈی(صباح نیوز) ایف ڈبلیو او کا جوان شاہراہ قراقرم پر تودے کی زد میں آکر شہید ہو گیا آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی رب نواز جگلوٹ کے مقام پر تودہ ہٹانے میں مصروف تھا کہ تودہ اس پر آگرا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا زخمی جوان کو سی ایم ایچ گلگت منتقل کیا گیا جہاں اس نے جام شہادت نوش کیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -