بیما ریو ں سے بچا ؤ کی ویکسین فراہم کی جارہی ہے ،جام مہتاب ڈہر

بیما ریو ں سے بچا ؤ کی ویکسین فراہم کی جارہی ہے ،جام مہتاب ڈہر

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے ملا زمین اور انتظا می امو ر سے متعلق مسا ئل کا حل ان کی تر جیحا ت میں شامل ہے اور انہو ں نے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ وہ فو ر ی طو ر پر ایڈیشنل سیکریٹری ڈیو لپمنٹ اور اگلے گریڈز میں تر قی پا نے والے ڈاکٹرز کی تعیناتی کے عمل کو فو ر ی طو ر پر یقینی بنا ئیں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو سندھ اسمبلی کے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ اہم پو سٹ پر عدم تعینا تی کے با عث مسا ئل جنم لے رہے ہیں اور ترقیا تی اسکیمو ں کی تکمیل میں مشکلا ت کا سامنا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ فو ر ی طو ر پر ان اسا میو ں کو قانون کے مطا بق اور عدلیہ کے احکا ما ت کی رو شنی میں پُر کیا جا ئے ۔علا وہ ازیں صو با ئی وزیر صحت نے خسرہ ،تشنج اور ہیپاٹا ئٹس بی سے بچا ؤ کی ویکسین کی قلت پر بھی اپنی بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ ان معا ملا ت کو فو ر ی دیکھیں اور ان مہلک بیما ریو ں سے بچا ؤ کی ویکسین کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں ۔اجلا س میں طو یل عر صے سے غیر حا ضر 4ڈاکٹرز مکرم معرا ج ،جنید احمد ،عبدل جو کھیو اور عا بد علی کو فا ئنل شو کا ز نوٹس جا ری کر نے کا فیصلہ کیا گیا اور تنبیہ کی گئی کہ وہ اپنی ملا زمتو ں پر حا ضر نہیں ہو ئے تو ان کو ملا زمتو ں سے بر خا ست کر دیا جا ئے گا ۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -