گورنر خیبرپختونخوانے جمعہ کو دن 3 بجے صوبائی کااجلاس طلب کرلیا

گورنر خیبرپختونخوانے جمعہ کو دن 3 بجے صوبائی کااجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز)گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 29 اپریل 2016 ، بروز جمعہ دن تین بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت خیبرروڈ پشاور میں طلب کیا ہے ۔اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری ایک سرکاری اعلامیہ میں کیاگیاہے ۔