تاروجبہ پولیس کی شہری پر بے پناہ تشدد ،مقامی افراد نے چھڑا لیا

تاروجبہ پولیس کی شہری پر بے پناہ تشدد ،مقامی افراد نے چھڑا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) تا رو جبہ پو لیس چو کی کے انچارج کا چو کی ممریز میں شہری پر بے پناہ تشدد شہری کے پاس اسلحہ کا پر مٹ ہو نے کے با وجود نہیں بحشا بلکہ عوام کے سا منے مارتے رہے شہری ریا ض کے والد کو ایک سال قبل پو لیس وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے اغواء کیا تھا اور پھر ذبخ کیا گا ؤں کے لو گوں نے پو لیس سے شہری ریا ض کو چھوڑا یا تفصیلات کے مطا بق ریاض ولد ریحان سا کن چو کی ممریز اپنے گھر کے قریب اسلحہ سمیت کھڑا تھا کہ اس دوران پو لیس چو کی تا رو جبہ کا انچارج اپنے گاڑی میں گزر رہا تھا کہ ریاض کو دیکھا تو روکا اور ان سے اسلحہ لینے کی کو شش کی ریاض اس کو اپنا اسلحہ نہیں دے رہا تھا اس دوران ریاض نے پو لیس کو حکو مت کی جا نب سے دیا گیا اسلحہ پر مٹ دیکھا یا لیکن پو لیس والے نہیں ما نتے اس دوران پو لیس نے ریاض پر تشدد شروع کی اور ان ما ر تے رہے گا ؤں والوں کے سا منے پو لیس ریاض کو مارتے رہے ریاض اور گا ؤں والوں نے پو لیس کو بتا یا کہ ریاض کا والد ریحان با با کو بھی ایک سال قبل پو لیس وردی میں ملبوس اہلکاروں نے گھر سے اٹھا یا تھا جو دہشت گرد نکلے اس نے پھر ریحان بابا کو ذبخ کر نے کے بعد لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی جس کے بعد حکو مت نے ان کو اپنی حفا ظت کر نے کے لئے اسلحہ پر مت دئیے ہیں اس کو ہم پو لیس تھا نہ خود لے جا ئینگے ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ آپ حقیقی پو لیس والے ہی کہ نہیں لیکن پو لیس اہلکار نہیں ما تے اور ان پر تشدد کر تے رہے پھر گا ؤں کے لو گوں نے پو لیس سے ریاض کو ذبردستی چھوڑ ایاجس کے خلاف گا ؤں کے لو گوں نے احتجا جی مظا ہرہ کیا اور صو با ئی حکو مت اور آئی جی پی سے مطا لبہ کیا کہ وہ اس واقع کا سختی سے نو ٹس لیں اس میں ملوث پو لیس اہلکاروں کے خلاف سخت قا نو نی کا روا ئی کریں