یارک پولیس نے شائستہ ہوٹل پر ایک سمگلرسے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

یارک پولیس نے شائستہ ہوٹل پر ایک سمگلرسے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)یارک پولیس نے شائستہ ہوٹل پر ایک سمگلرسے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق یارک پولیس نے اطلاع پر شائستہ ہوٹل پر موجود حمید اللہ بنوچی ولد یعقوب بنوچی سکنہ شورکوٹ سے دوران تلاشی 1080گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -