پرنسپل قتل کیس کی سماعت بغیرکاروائی4مئی تک ملتوی

پرنسپل قتل کیس کی سماعت بغیرکاروائی4مئی تک ملتوی

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے پرائیویٹ سکول کے پرنسپل مفتی عمران کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمہ کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 4مئی تک ملتوی کر دی، گزشتہ روز عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو بتایا گیا کہ مقدمہ کے متعلق درخواست عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہے ، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی، ملزمان محمد علی بلال وغیرہ کے خلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -