منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت

منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم سعید امیر خان کی درخواست ضمانت شان زیب خان ایڈوکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے منظور کر لی اورملزم کو 2لاکھ کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا، ملزم سے اے این ایف حکام نے 50کلو چرس اور 5کلو افیون برآمد کرکے تحقیقات شروع کیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -