پی اے سی کے شیڈول اجلاس ملتوی

پی اے سی کے شیڈول اجلاس ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز)صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری ایک سرکلر کے مطابق صوبائی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے 26 مارچ سے 18 مئی 2016 تک شیڈول جاری اجلاسوں کوملتوی کردیاہے ۔جس کیلئے آئندہ تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائے گا۔