ہری پور سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ہری پور سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
ہری پور سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہری پور سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔

جیو نیو ز کے مطابق ہر ی پور سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں فرحان اور علی رضا کو پھانسی دیدی گئی ۔ مجرم فرحان نے 1997میں دو افراد کو درینہ دشمنی پر قتل کیا تھا جبکہ علی رضانے 2004 میں اپنے رشتہ دار کو قتل کر دیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے دونوں مجرموں کی جانب سے دائر رحم کی اپیلیں بھی مسترد کی دی تھیں ۔ مجرم فرحان اور علی رضا کا تعلق چارسدہ سے تھا ۔

مزید :

ہری پور -اہم خبریں -