وزیراعظم کے دعوے کے برعکس سندھ میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: شازیہ مری کا ٹویٹ

وزیراعظم کے دعوے کے برعکس سندھ میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: شازیہ مری ...
وزیراعظم کے دعوے کے برعکس سندھ میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: شازیہ مری کا ٹویٹ

  

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما اور خاتون رکن اسمبلی شازیہ مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ کم ہو کر 6 سے 8 گھنٹے تک آگئی مگر سندھ میں اس وقت 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے! شیم۔

مزید :

لاہور -