شیخ رشید نے بلاول پر تنقید سے توبہ کرلی

شیخ رشید نے بلاول پر تنقید سے توبہ کرلی
شیخ رشید نے بلاول پر تنقید سے توبہ کرلی

  

لاہور (ویب ڈیسک) شیخ رشید احمد بلاول بھٹو پر تنقید نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹو کے اخلاق کی وجہ سے آئندہ ان پر تنقید نہیں کروں گا۔ بلاول بھٹو لال حویلی آئیں گے تو مجھے اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو میرے فین نکلے۔ انہوں نے بڑے اخلاق اور خلوص کا مظاہرہ کیا۔

مزید :

لاہور -