عینی خالد امید سے، جلد ماں بن جائین گی، ٹویٹر پر انکشاف

عینی خالد امید سے، جلد ماں بن جائین گی، ٹویٹر پر انکشاف
عینی خالد امید سے، جلد ماں بن جائین گی، ٹویٹر پر انکشاف

  

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ عینی خالد ان دنوں امید سے اور جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ اس بات کا انکشاف عینی نے گزشتہ روز ٹویٹر پر کیا جس کے بعد بہت سے لوگوں نے انہیں مبارکباد کے میسج کئے۔ عینی خالد نے گزشتہ سال انگلینڈ میں مقیم نوجوان سے شادی کی تھی۔ عینی کا مزید کہنا ہے کہ ماں بننے کے حوالے سے میں بہت پرجوش ہوں اور اس دن کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں۔

مزید :

تفریح -