ویلنشیا ٹاﺅن میں مضر صحت مشروب پینے سے 10افراد کی حالت غیر ، جناح ہسپتال منتقل

ویلنشیا ٹاﺅن میں مضر صحت مشروب پینے سے 10افراد کی حالت غیر ، جناح ہسپتال ...
ویلنشیا ٹاﺅن میں مضر صحت مشروب پینے سے 10افراد کی حالت غیر ، جناح ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاﺅن میں مضر صحت شربت پینے سے 10افراد کی حالت غیر ہو گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق ویلنشیا ٹاﺅن میں غیر معیاری مشروب پینے سے 10افراد کی حالت غیر ہو گئی جس کے بعد مقامی افراد نے متاثرہ افراد کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید :

لاہور -