مرشد آباد میں دستی بم دھماکہ ، دستی بم بنانے والا ایک شخص ہلاک ، دوسرا زخمی

مرشد آباد میں دستی بم دھماکہ ، دستی بم بنانے والا ایک شخص ہلاک ، دوسرا زخمی
مرشد آباد میں دستی بم دھماکہ ، دستی بم بنانے والا ایک شخص ہلاک ، دوسرا زخمی

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مرشد آباد میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 1شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تحصیل مرشد آباد میں ہونے والے دھماکے میں دستی بم بنانے والا ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حادثے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کرد ی گئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -