پاناما لیکس، وفاقی کابینہ کا آئی سی آئی جے کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاناما لیکس، وفاقی کابینہ کا آئی سی آئی جے کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا ...
پاناما لیکس، وفاقی کابینہ کا آئی سی آئی جے کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے پانامہ لیکس افشاءکرنے والی صحافتی ویب سائٹ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پانامہ لیکس افشاءکرنے والی صحافتی تنظیم کی شدید مذمت کی گئی، کابینہ کے ارکان نے صحافتی ویب سائٹ کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا، جس پر وزیراعظم نواز شریف نے عالمی عدالت انصاف میں لیگل ٹیم سے 24گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

مزید :

اسلام آباد -