پاکستان کپ: آج اسلام آباد اور بلوچستان کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی

پاکستان کپ: آج اسلام آباد اور بلوچستان کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی
پاکستان کپ: آج اسلام آباد اور بلوچستان کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کپ میں آ ج اسلام آباد اور بلوچستان کی ٹیمیں اقبال سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہو گا۔

اسلام آباد ٹیم کے کپتان مصباح الحق عمرہ ادائیگی کے باعث پاکستان کپ کے مزید میچوں کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے اور آج کے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم کی قیادت کامران اکمل کریں گے۔ دوسری جانب بلوچستان ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک 3,3 میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ٹیموں نے ہی ایک، ایک کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید :

کھیل -