مجھے نظر آرہاہے کہ پارٹی میں چاروں طرف دوستی ہو گئی ہے :عمران خان

مجھے نظر آرہاہے کہ پارٹی میں چاروں طرف دوستی ہو گئی ہے :عمران خان
مجھے نظر آرہاہے کہ پارٹی میں چاروں طرف دوستی ہو گئی ہے :عمران خان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انہیں نظر آرہاہے کہ پارٹی میں ہر طرف دوستیاں ہو گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ پاناما پیپرز ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے چاروں طرف دوستیاں ہو گئیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین ،شاہم محمود قریشی ،چوہدری سرور اور شفقت محمو د میں دوستی ہو گئی ہے ۔

مزید :

لاہور -