چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود سے آذر بائیجان کے وزیر کی ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود سے آذر بائیجان کے وزیر کی ملاقات ...
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود سے آذر بائیجان کے وزیر کی ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمودسے آذر بائیجان کے وزیربرائے دفاعی صنعت نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر آذر بائیجان کے وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کی قربانیاں قابل تعریف ہیں ۔

مزید :

قومی -