ایشیا کبڈی کپ ،پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے

ایشیا کبڈی کپ ،پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے
ایشیا کبڈی کپ ،پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیئے  ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کہاہے کہ بھارتی کبڈی ٹیم کو آج پاکستان کے ہائی کمیشن نے ویزے جاری کیے ہیں ،بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کیلئے یکم مئی کو پاکستان آئے گی ،ایشیا کپ دو سے چھ مئی تک واہ کینٹ میں کھیلا جائے گا ۔

مزید :

کھیل -