پشاور میں فلم مالک حکومتی سرپرستی میں دکھانے کیلئے محکمہ ثقافت کی صوبائی حکومت کو تجویز

پشاور میں فلم مالک حکومتی سرپرستی میں دکھانے کیلئے محکمہ ثقافت کی صوبائی ...
پشاور میں فلم مالک حکومتی سرپرستی میں دکھانے کیلئے محکمہ ثقافت کی صوبائی حکومت کو تجویز

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں فلم مالک حکومتی سرپرستی میں دکھانے کیلئے محکمہ ثقافت نے صوبائی حکومت کو تجویز دیدی ہے ۔

نجی ٹی و ی چینل جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فلم مالک تین مئی کوانڈر 23سپورٹس فائنلز کی تقریب میں دکھائی جائے گی ،جبکہ اس تقریب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی شرکت کریں گے ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ محکمہ ثقافت صوبائی حکومت سے فلم دکھانے کیلئے اجازت لے گا ۔

مزید :

پشاور -