پی ٹی آئی نے ملک پرقرضوں کا بوجھ ڈال دیا،عزیز الرحمن چن

پی ٹی آئی نے ملک پرقرضوں کا بوجھ ڈال دیا،عزیز الرحمن چن

  

لاہو(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ پنجاب آفس میں اجلاس ہوا جس میں یومِ مزدور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک پر اربوں کے قرضے چڑھا دیئے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -