تحریک انصا ف انتخابی وعدے پورے کرنے کیلئے کوشاں ہے،عادل حفیظ
لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل جن وعدوں پر ووٹ لیا تھا ان وعدوں کی تکمیل کے لئے ہر دم کوشاں ہیں،احتساب کا نا رکنے والا سلسلہ جاری رہے گا اور کوئی بھی چورنہیں بچ سکے گا اللہ تعالیٰ بڑے میاں صاحب کو صحت ان ہسپتالوں میں ہی ملے جہاں انہوں نے 36سال سے زائد عرصہ اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔
،غریب عوام ادھر ہسپتالوں میں ریڑیاں رگڑ کر مرے اور حکمران اپنے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جائیں تو ایسے اشخاص کو عوامی لیڈر کہنا زیادتی ہے۔
عادل حفیظ