پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر )پنجاب حکومت نے 17 گریڈ کے 19 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے تبادلوں کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر علی پور(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )


 عامر حسین کا تبادلہ ،تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات ،محمد عامر اسسٹنٹ کمشنر علی پور تعینات،اے سی شکرگڑھ محمد انور تبدیل، محکمہ سروسز رپورٹ کرنیکا حکم،راشد اقبال اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات،راجہ سلیم کو ڈی ایم او اٹک تعینات کرنے کیلئے خدمات سکول ایجوکیشن کے سپرد،غلام عباس اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ تعینات ،سلمان احمد اے سی چوبارہ، ارشد احمد سیکشن افسر آئی اینڈ سی تعینات ،عبدالمنان بیگ اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات،اسد علی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملتان،سب رجسٹرار نشتر ٹاون مرتضی ملک تبدیل، سیکشن افسر سپیشلائزڈ ہیلتھ تعینات ،غلام مرتضی سیکشن افسر سکول ایجوکیشن تعینات،ظہورحسین اسسٹنٹ کمشنرکلورکوٹ تعینات ،سہیل اختر سب رجسٹررگوجرانوالہ صدر تعینات،وقار احمد سیشن افسر لیبر تعینات، اے سی نارروال الطاف انصاری تبدیل، محکمہ سروسز رپورٹ کرنیکا حکم،ماہم آصف ملک اے سی نارروال تعینات،اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام مصطفے کا تبادلہ، محکمہ سروسز رپورٹ کرنیکا حکم ،سیمل مشتاق اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان تعینات،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تقرروتبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
تبادلے