پشاور واقعہ ‘ ملک بھر میں پوسٹ پولیو مہم اسیسمنٹ روکنے کاحکم

پشاور واقعہ ‘ ملک بھر میں پوسٹ پولیو مہم اسیسمنٹ روکنے کاحکم

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)حکومت پاکستان نے حالیہ پولیو مہم کے دوران پشاور واقعہ پر ملک بھر میں پوسٹ پولیو مہم اسسمنٹ روکنے کا حکم دیا ہے۔نیشنل ایمرجنسی سنٹر حکومت پاکستان کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں کو تحریری احکامات دیے گئے ہیں کہ 22 سے 26 اپریل 2019 تک ہونے والی پولیو مہم میں پوسٹ کمپین(بعد از مہم) کوالٹی ایشورنس سروے اور مہم کی مانیٹرنگ کے لئے اسسمنٹ (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

نہ کی جائے۔اور تمام اضلاع کے پولیو کنٹرول رومز کو بھی آگاہ کر دیا جائے۔یہ اسسمنٹ پشاور میں پولیو مہم کے دوران چند افراد کی جانب سے پولیو سے بچاو¿ کے قطرے پینے سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے کا ڈرامہ رچانے کے بعد روکی گئی ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -