وزیر اعلی ٰ کا ریڈیو ملتان کے بلوچی  پروگرام ”روش“ کا افتتاح

 وزیر اعلی ٰ کا ریڈیو ملتان کے بلوچی  پروگرام ”روش“ کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے دورے کے دوران ڈی جی خان میں ریڈیو پاکستان ملتان کے بلوچی پروگرام ”روش“ کابھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے بلوچی پروگرام ”روش“کیلئے بلوچی زبان میں پیغام ریکارڈ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )


کرایا۔وزیر اعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 70برس بعدبلوچ عوام کو اپنی آوازآگے پہنچانے کیلئے ایک موثر پلیٹ فارم ملا ہے۔بلوچستان میں بسنے والے ہمارے دل کے بہت قریب ہیں۔بلوچ عوام محب وطن ہیں اوران کی پاکستان سے محبت شک و شبہ سے بالاتر ہے۔
افتتاح