وزیراعلیٰ کا دورہ ملتان ‘ سرکاری  ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

وزیراعلیٰ کا دورہ ملتان ‘ سرکاری  ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے دورہ ملتان کے سبب سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا ۔ نشتر ہسپتال ، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ، چلڈرن کمپلیکس ، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ، سول ہسپتال،فاطمہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

جناح خواتین ہسپتال،نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں انتظامی افسر، ڈاکٹرز ، نرسیں،پیرا میڈیکل سٹاف ہائی الرٹ رہے۔ہسپتالوں میں صفائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔

ہائی الرٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -