محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  میںتبادلوں پر پابندی عائد

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  میںتبادلوں پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں 30جون تک تبادلوں پر پابندی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نبیل احمد اعوان کی جانب سے تمام متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 30(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جون تک کانسٹیبل سے لے کر ڈائریکٹر تک کے عہدوں کے تبادلوں پر مکمل پابندی ہو گی۔

محکمہ ایکسائز

مزید : ملتان صفحہ آخر