گیسٹرو کا حملہ ‘ ملتان میں 211مریضوں کا علاج ‘ متعدد ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کا حملہ ‘ ملتان میں 211مریضوں کا علاج ‘ متعدد ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)گیسٹروانٹرائٹس کے 211 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔85 کو داخل کیا گیا۔نشتر ہسپتال میں 96،چلڈرن کمپلیکس میں 43،شہباز شریف ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 37،سول ہسپتال میں 21،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 14 مریض لائے گئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -