نوجوان طالب علم حافظ محمد جواد انتقال کر گئے

نوجوان طالب علم حافظ محمد جواد انتقال کر گئے

صوابی(بیورورپورٹ)جے یو آئی تحصیل رزڑ کے رہنما قاری ثناء اللہ عزیزی کے نوجوان بھانجے اور اسلام آباد کے انٹر نیشنل یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالب علم حافظ محمد جواد انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی گاؤں یار حسین میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر کالو خان لار یار حسین میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر