پروفیسر محمد جاوید کے بھانجے عبداللہ انتقال کر گئے

پروفیسر محمد جاوید کے بھانجے عبداللہ انتقال کر گئے

صوابی(بیورورپورٹ) پروفیسر محمد جاوید کے بھانجے عبداللہ انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز موضع ڈاگئی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ منور گل کے ماموں زاد تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر