پبی، ٹریفک کے دو حاد ثات میں 4 افراد زخمی

پبی، ٹریفک کے دو حاد ثات میں 4 افراد زخمی

پبی (نما ئندہ پاکستان) ٹریفک کے دو حا ثات میں 4 افراد زخمی حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں پہلا حا د ثہ نوشہرہ کینٹ بکرامنڈی کے قر یب پیش آیا جہاں پر ٹریکٹر اور سوزوکی کے درمیان تیز رفتاری کی و جہ سے تصادم ہوا جس میں عارف عمر 25سال سا کن مانکی شریف اور جنید عمر17سال سا کن چارسدہ زخمی ہو ئے دوسرا حا د ثہ ا کوڑہ خٹک میں پیش آیا جہاں پرایک تیز رفتاری چنگچی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے ذیشان عمر14سال اور ساجد عمر 35 سال سا کنان اکوڑہ خٹک زخمی ہو ئے حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں

مزید : پشاورصفحہ آخر