پاکستان کا عالمی سطح پر تنہا ہونے کا تاثر ایک بار ختم ہو گیا،شاہ محمود قریشی

پاکستان کا عالمی سطح پر تنہا ہونے کا تاثر ایک بار ختم ہو گیا،شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم نے دورہ چین کے دوران اہم ملاقاتیں کیں، پاکستان کا عالمی سطح پر تنہا ہونے کا تاثر ایک بار ختم ہو گیا، ہفتے کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ چین میں اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ معاشی مسائل کے حل کے لئے آئی ایم ایف کے سربراہ سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔
شاہ محمود قریشی

مزید :

صفحہ اول -