سٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے ٹرمپ کی طرف موبائل فون پھینک دیا

سٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے ٹرمپ کی طرف موبائل فون پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انڈیانا(آئی این پی) امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس کے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن میں امریکی صدرٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون اسٹیج کی طرف پھینک دیا۔خفیہ سروس کے ایجنٹس نے مو بائل فون اسٹیج پر پھینکنے والے شخص کو تقریب سے باہر نکال دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سیل فون پھینکنے والے شخص نے خود کو ٹرمپ کا حمایتی ظاہر کیا ہے۔
ٹرمپ

مزید :

صفحہ اول -