اوپوکا پرو ایف11مارول ایوینجرز ایڈیشن سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان 

 اوپوکا پرو ایف11مارول ایوینجرز ایڈیشن سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)اوپو نے مارول اسٹوڈیوز ،ایوینجرز :اینڈ گیم کے اشتراک سے فلم کی حمایت کےلئے باضابطہ طور پر نئے F11 Proمارول ایوینجرز لمیٹڈ ایڈیشن اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔مشترکہ طور پر متعارف کرائی جانے والی یہ پراڈکٹ نہ صرف اووپو کے صارفین بلکہ دنیا بھر میںموجودمارول اسٹوڈیوز کے پرستاروںکو بھی ایک نت نئے تجربے سے ہمکنار کرے گی ۔پاکستان بھر میں یہ اسمارٹ فون باضابطہ طور پر26اپریل کو متعارف کرادیا گیا ہے ،اس خصوصی اسمارٹ فون کی قیمت Rs. 59,999 مقرر کی گئی ہے اور اسمارٹ فون کی یہ شراکت داری تھائی لینڈ،انڈونیشیا، ملائشیا،کمبوڈیا، ویتنام،فلپائن،پاکستان، میانمار،بنگلہ دیش،سری لنکا،بھارت ،نیپال، مصر،مراکش، کینیا اور نائجیریا میںدستیاب ہوگی۔جیسا کہ یہ بات سب جانتے ہیںکہ متعدد نوجوان پرستار ایک مضبوط ،آئیکونک اور طاقتور ایوینجرز کے متلاشی ہوتے ہیں،اور اووپو ہر جگہ ان نوجوان پرستاروں تک رسائی کےلئے مارول اسٹوڈیوز، ایوینجرز:اینڈ گیم کے ساتھ اشتراک چاہتا ہے ۔اوپو نے ایک بین الاقوامی برانڈ کی تعمیر اور دنیا بھر میںنوجوان افراد کے ساتھ بہتر کمیو نیکیشن کےلئے مقبول ثقافت اور فن سے متعلق شراکت داری اور اقدامات کئے ہیں۔
فلم کے ساتھ اس تعاون کے ذریعے اووپو دنیا بھر میںمارولز ایوینجرز سے مشترکہ محبت کرنے والے پرستاروں کو ایک دوسرے سے منسلک کرے گا ۔
F11 Pro,متعار ف کرائے جانے کے ساتھ اوپو ایک سیلفی ایکسپرٹ سے بڑھ کر حیثیت اختیار کرچکا ہے اور اسمارٹ فون کو تمام مقاصد کے پورٹریٹ ماسٹر میںتبدیل کرکے صارفین کے استعمال کےلئے مکمل طور پر اپ گریڈ کردیا گیا ہے ۔OPPO F11 Proمارولز ایوینجرز لمیٹڈ ایڈیشن یقینی طور پر ایسا ہے جسے ہر کوئی دیکھنا چاہے گا۔اس اسمارٹ فون کی تھیم کو اپنی قسم کے منفرد ڈیزائن کے باعث مزید آگے لے جایا گیا ہے اور اس کو ”Space Blue“ کا نام دیا گیا ہے ۔نیلے پس منظر کے ساتھ اسے pattern intricate hexagonalسے کور کیا گیا ہے ،اس کی پشت پر اوپو کے 
signature gradient effects:ثبت ہیں ،جو کے روشنی میںمختلف رنگوںمیںتبدیل ہوتا رہتا ہے اور پر اسرار کائنات کی طرح یہSteel Blue)) سے(Middle to Mid Night Blue) میں اور دونوں اطراف تبدیل ہوتا ہے ۔The Bold Red Avengers)ز” A“نیلے پس منظر پر مشتمل ہے اور اس کے اطراف میںRed Blue رنگ کا سوئچ بٹن بھی موجود ہے ،اس کی پشت پر شاندار کٹ لوگو موجود ہے جبکہ مکمل لوگو کیمرے کے اوپر موجود ہے جو کہ جدید حساسیت کے ساتھ ایک مکمل aesthetic echo,تشکیل دیتے ہیں جAvengers Logo کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔اسمارٹ فون کو پلٹ کر دیکھتے ہی ایسی پینو راما اسکرین آپ کے سامنے آئیگی جو کہ آپ کی سانس کھینچ لے گی،اور اسے آن کرکے دیکھیں تو اس کی روشن اور شاندار اسکرین ، بہترین وال پیپرز اور جگمگاتا ایوینجرز لوگو آپ کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیںگے۔اس کے علاوہ حفاظتی نقطہ نگاہ سے ہر اسمارٹ فون کیپٹن امریکا کی تھیم پر مبنی خصوصی کیس سے لیس ہے جو نہ صرف ہاتھ میں یہ اسمارٹ لینے سے آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ اسمارٹ فون کو اضافی تحفظ اور استحکام بھی دیتا ہے ۔اس کی central-locatedفنگر رنگ کیپٹن امریکا کی Iconic Sheild سے متاثر ہو کربنائی گئی ہے ،یہ انتہائی خوبصورت اور فعال ہے اور اسمارٹ فون پر فلم دیکھتے ہوئے یہ آپ کے ہاتھوں کو آذاد رکھتی ہے اور اسے گرنے یا پھسلنے سے روکتی ہے ۔OPPO F11 Proمارولز ایوینجرز لمیٹڈ ایڈیشن کےلئے یہ پیکیج meticulously designedکیا گیا ہے اور پریمیم بلیک کلر میںتیار کیا گیا ہے ۔یہ بلیک تھرمو پرنٹڈ ایوینجرز لوگو انتہائی حیران کن ہے اور heroic power.کے ساتھ مناسب جوڑ پیش کرتا ہے ،مزید بر آں ہر باکس کے ساتھ ایک stamped collector’s badgeموجود ہے جو کہ ٹکٹ جمع کرنے والے شوقین افراد کےلئے ایک بہترین تحفہ ہے ۔

مزید :

علاقائی -