دریاﺅں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال

دریاﺅں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال

لاہور ( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 44700کیوسک اور اخرج 20000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد87800 کیوسک اور اخراج 87800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 68300کیوسک اور اخراج20000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد35400 کیوسک اور اخراج 20400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔جناح بیراج میں آمد91900 کیوسک اور اخراج 85900کیوسک،چشمہ میں آمد 87400 کیوسک اور اخراج 92000کیوسک، تونسہ میں آمد 76700 کیوسک اور اخراج72600کیوسک رہا۔

، پنجند میں آمد19200کیوسک اور اخراج 7800کیوسک،گدو میں آمد 71200 کیوسک اور اخراج 71200 کیوسک، سکھر میں آمد66000 کیوسک اور اخراج36900 کیوسک اور کوٹری بیراج میں آمد7900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1431.98 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.804 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1161.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.245 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.10فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : علاقائی