برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور (نیوز رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت دوروپے کمی سے 265روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : علاقائی