لاہور باری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل میلادالنبی کا انعقاد
لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاﺅن کچہری میں بارکی جانب سے محفل میلادالنبی کا انعقادکیاگیا،سیشن جج لاہور خالد نواز،ماڈل ٹاﺅں کچری ہے جج صاحبان اوروکلا ءکی کثیرتعداد نے شرکت کی،محفل میلادالنبی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد نواز نے شرکت کی، لاہوربار ایسوسی ایشن کے صدرعاصم چیمہ،سیکرٹری ملک مقصود کھوکھر ، نائب صدرماڈل ٹاﺅن مجتبیٰ کاظمی اورعالم دین حسن رضا نقشبندی بھی شریک ہوئے، اس موقع پرحضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ پر روشنی ڈالی گئی۔
جبکہ معروف نعت خواں شہبازقمرآفریدی نے بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔