سی ٓئی اے کے ہاتھوںقتل مےں ملوث 2 ملزم گرفتار

  سی ٓئی اے کے ہاتھوںقتل مےں ملوث 2 ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے پولےس نے اےک ماہ قبل راوی روڈ کے علاقہ مےں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے قتل اور اقدام قتل کی واردات مےں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لےا۔

 تفصےلات کے مطابق اےس پی سی آئی اے عثمان اعجاز باجوہ نے اےک ماہ قبل مےٹرو اسٹےشن راوی روڈ کے قرےب معمولی تلخ کلامی پر سر عام محمد اختر نامی شہری کو فائر مار کر قتل اور2 راہگےروں اکبر شاہ اور تاج کوزخمی کرنے کی واردات کا نوٹس لےتے ہوئے اس واردات مےں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے ڈی اےس پی سی آئی اے سٹی عثمان حےدر کی سربراہی مےں پولےس ٹےم تشکےل دی گئی ۔ اس پولےس ٹےم نے سی سی ٹی وی کےمروں اور جدےد ٹےکنالوجی کی مدد سے اس واردات مےں ملوث ملزمان شاذل اور عمےر کو گرفتار کر لےا۔ اےس پی سی آئی اے عثمان اعجاز باجوہ نے سر عام فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور راہگےروں کو زخمی کرنے والے خطرناک ملزمان کو گرفتار کرنے پر پولےس ٹےم کے لئے تعرےفی اسناد دےنے کا اعلان کےا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -