تھانہ شادباغ میں تعینات کانسٹیبل ہارٹ اٹیک سے چل بسا
لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ شادباغ میںتعینات 53سالہ کانسٹیبل ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا۔پولیس کے مطابق متوفی علی رضاکوٹ عبدا زلمالک کارہائشی تھاجسے دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ہواجوجان لیوا ثابت ہوااوروہ اپنے خالق حقیقی سے جاملا۔