ہلاک 2ڈاکوﺅںکی شناخت ہو گئی

       ہلاک 2ڈاکوﺅںکی شناخت ہو گئی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)موٹروے پرمبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے ہلاک 2ڈاکوﺅں کی شناخت ہوگئی،مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ۔پولیس کے مطابق جاوید علی ا ور تنویرعباس سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیںجن کاتعلق لاہورسے تھا۔

دونوں ڈاکو اپنے ساتھی ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

مزید : علاقائی