آتشزدگی کے واقعات ،خاتون سمیت 2افراد جھلس کرزخمی

  آتشزدگی کے واقعات ،خاتون سمیت 2افراد جھلس کرزخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آتشزدگی کے واقعات میںخاتون سمیت2افراد جھلس کرزخمی جبکہ لاکھوںروپے مالیت کاسامان جل کرراکھ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منصورہ کے علاقہ اتفاق ٹاﺅن میںواقعہ گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھرکواپنی لپیٹ میںلے لیا،آتشزدگی سے گھر میں موجودخاتون اورایک مردجھلس کرمعمولی زخمی ہوگئے جبکہ لاکھوںروپے مالیت کاسامان بھی جل گیا۔یسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آتشزدگی کے تمام واقعات پرقابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -