کرول گھاٹی ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ،مناواں اور قلعہ گجر سنگھ سے 2لاشیں برآمد

  کرول گھاٹی ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ،مناواں اور قلعہ گجر سنگھ سے ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارلحکومت میںکرول گھاٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 50 سالہ نامعلوم شخص ہلاک ہوگیا جبکہ مناواںاورقلعہ گجر سنگھ سے2افرادکی لاشیںبرآمدہوئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کرول گھاٹی کے قریب حادثہ ٹریلرکی سڑک پارکرتے ہوئے شخص کوٹکرکے باعث پیش آیاجس کے باعث نامعلوم شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجس کی لاش کوشناخت نہ ہونے پرمردہ خانے منتقل کر دیاگیاہے۔دوسری جانب مناواںاورقلعہ گجر سنگھ سے دوافرادکی نعشیںملی ہیں۔پولیس کے مطابق شناخت نہ ہونے پرپولیس نے نعشیںمردہ خانے جمع کروادیں۔

مزید :

علاقائی -