پاکستان میں قونصلر آپریشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، امریکی سفارتخانہ 

     پاکستان میں قونصلر آپریشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، امریکی سفارتخانہ 

 اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفارتخانے کہاہے کہ ویزا پالیسی پر دونوں ملکوں میں بات چیت جاری ہے۔ ہفتہ کو ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہاکہ پاکستان میں قونصلر آپریشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہاکہ ویزا پالیسی دونوں ممالک کا باہمی معاملہ ہے۔

امریکی سفارتخانہ 

مزید : صفحہ آخر