رستم مختلف ٹرےفک حادثات مےں 2افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

  رستم مختلف ٹرےفک حادثات مےں 2افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

رستم (نمائندہ پاکستان) رستم مختلف ٹرےفک حادثات مےں 2افراد جاں بحق جبکہ 5افراد شدےد زخمی ،رےسکےو 1122کے مےڈےکل ٹےم نے زخمےوں کو ہسپتال منتقل کر دیئے،واقعات کے مطابق پہلا واقعہ رستم پلوڈھےری روڈ پر سپنکئی پل قرےب پیش آےاجہاں تےز رفتاری کی باعث موٹر سائےکل کے پسلنے کی وجہ سے موٹر سائےکل پرسوار رےاض موقع پر جاں بحق جبکہ انکے تےن بھائی اسماعےل ،فےصل اور فاروق شدےد زخمی ،دوسراواقعہ رستم نادرا آفس کے قرےب پےش آےا جہاں موٹر کار تےز رفتاری کے باعث روڈ تعمےر کرنے والی ہےوی مشےنری سے ٹکراگئی جس کی نتےجے مےںموٹر کارمیں سوار گل شےد اور امےر سلطان سکنہ پےرسئی شدےد زخمی ہوگئے رےسکےو 1122کے مےڈےکل ٹےم نے دونوں زخمےوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مردان مےڈےکل کمپلےکس منتقل کےا جہاں پرشدےد زخمی گل شےد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقےقی سے جاں ملا ، تےسراواقعہ رستم کے نواحی علاقہ کوتر پان مےں پےش آےا جہاں اسماعےل نامی نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدےد زخمی ہوگےا رےسکےو1122 کے مےڈےکل ٹےم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو ڈی اےچ کےو ہسپتال مردان منتقل کےا جہاں پر ان کی خالت تشوےشناک بتائی جارہی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر