گوردوارہ کرتارپور میں کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے قدیمی کنویں کی دریافت

گوردوارہ کرتارپور میں کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے قدیمی کنویں کی دریافت

 نارروال( آن لائن ) نارووال میں گوردوارہ کرتارپور کے احاطہ میں تزئین و آرائش کیلئے کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے قدیمی کنویں کی دریافت ہوئی ہے ،جس کی تعمیر نانک شاہی اینٹ سے رکھی گئی تھی اور سکھ کمیونٹی کنویں کے پانی کو امرت جل کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق نارروال کرتاپور گوردوارے کے احاطے میں تزین و آرائش کیلئے کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے لئے قدیمی کنویں کی دریافت ہوئی ہے۔ جس کی تعمیر نانک شاہی اینٹ سے کی گئی تھی اور سکھ کمیونٹی کنویں کے پانی کو امرت جل کے طور پر استعمال کرتی تھی گوردوارہ انتظامیہ مزیدبھی کنویں کی تاریخی حیثیت جانچنے کیلئے مزید تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں 

گوردوارہ کرتارپور 

مزید : صفحہ آخر