جماعت اسلامی پاکستان کی 16رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا اعلان

  جماعت اسلامی پاکستان کی 16رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اعلان، منتخب ہونے والے ارکان میں ذکر اللہ مجاہد، حافظ نعیم الرحمان، ڈاکٹر عطا الرحمان ،شاہد ہاشمی، عنایت اللہ خان، سردارظفر حسین، شیخ عثمان فاروق، شیخ عبدالرشید، شامل ہیں۔ جبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے نامزد کئے گئے ارکان میں حافظ سلمان بٹ، ہدایت الرحمان، عبدالحق چترالی، شمس الرحمان سواتی ، ہارون الرشید ، اصغر علی گجر، عتیق الرحمان، حفیظ بجرانی شامل ہیں۔ مجلس عاملہ کے کل16ارکان ہیں8کو مرکزی مجلس سے شوریٰ منتخب کرتی ہے اور 8کو امیر جماعت نامزد کرتے ہیں۔ 
مرکزی مجلس عاملہ

مزید :

صفحہ آخر -