جماعت اسلامی پاکستان نے مختلف کمیٹیوں کے سربراہوں کا اعلان کر دیا 

  جماعت اسلامی پاکستان نے مختلف کمیٹیوں کے سربراہوں کا اعلان کر دیا 

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی پاکستان نے مختلف کمیٹیوں کے سربراہوں کا اعلان کر دیا ۔ سیاسی کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ، میڈیا کمیٹی کے معراج الھدیٰ صدیقی، مالیاتی کمیٹی کے امیر العظیم ، امور خارجہ کمیٹی کے عبدالغفار عزیز، معاشی کمیٹی کے سرفراز احمد خان، منشور کمیٹی کے لیاقت بلوچ، منصوبہ کمیٹی کے راشد نسیم، کسان کمیٹی کے میاں اسلم ، مسجد المدارس کمیٹی کے فرید احمد پراچہ ، لیبر کمیٹی کے اسد اللہ بھٹو ، قانونی کمیٹی کے پروفیسر ابراہیم انچارج ہوں گے۔ 

کمیٹیاں

مزید : صفحہ آخر