جماعت اسلامی کی شوریٰ نے اسعد اللہ بھٹو کو چےئرمےن الےکشن کمےشن منتخب کر لیا

  جماعت اسلامی کی شوریٰ نے اسعد اللہ بھٹو کو چےئرمےن الےکشن کمےشن منتخب کر ...

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ نے آئندہ پانچ سال کے لےے اسعد اللہ بھٹو کو چےئرمےن الےکشن کمےشن جبکہ شاہد ہاشمی کو چےئرمےن الےکشن ٹربےونل منتخب کےا ہے ،الےکشن کمےشن کے ممبران مےں سردار ظفر حسےن خان ،بلال قدرت بٹ،ڈاکٹر عطاءالرحمن،عبدالحق ہاشمی منتخب ہوئے ہےں جبکہ الےکشن ٹربےونل مےں ذکر اللہ مجاہد ،عثمان فاروق شےخ،قاضی آصف لقمان،ہداےت الرحمن ممبران منتخب ہوئے ہےں،الےکشن کمےشن اور الےکشن ٹربےونل جماعت اسلامی پاکستان نے شوریٰ کے اجلاس مےں حلف اٹھا لےا ہے ،الےکشن کمےشن جماعت اسلامی کے کسی سطح کے آزادانہ انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہو گا،الےکشن کمےشن کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکاےت الےکشن ٹربےونل مےں درج کرائی جا سکتی ہے ۔ 

ممبران

مزید : صفحہ آخر